کراچی (پ ر)تحفظ عزارداری کونسل کے مرکزی چیئرمین آغا رحیم جعفری نے کہا ہے کہ نواسہ رسول امام حسینؓ کے چہلم میں شرکت کے لیے جانیوالے زائرین کو سہولتیں دی جائیں۔ وفاقی حکومت روزانہ کی بنیاد پر قافلوں کی سلسہ جاری رکھے زائرین کی پریشانی ہرگز برداشت نہیں کرینگے۔