لاریسا( امت نیوز)اطالوی کوچ گیان لوکافیسٹانے گزشتہ روزیونانی کلب لاریساکے ساتھ تین سالہ معاہدے پردستخط کردیئے ہیں ،اس طرح انہوں نے لائیبیرین قومی ٹیم کے ساتھ بہترمعاہدے کوٹھکڑادیاہے ،یہ بات سپرلیگ کلب جوپوائنٹس ٹیبل پردرمیان کی پوزیشن میں ہیں ،نے کہی۔49سالہ فیسٹاگزشتہ ماہ معاہدے پردستخط کئے بغیرکلب سے منسلک ہوئے تھے اوران کی نگرانی میں ایک کامیابی اوردوشکستوں کاسامناکرناپڑاہے۔