ملتان میٹروکرپشن کیس میں مزید 3گرفتار

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیور (نیب) نے ملتان میٹروبس منصوبے میں کرپشن کے الزام پر مزید 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ جس کے بعد اس کیس میں زیرحراست افرادکی تعداد9ہوگئی۔گرفتار ہونے والے افراد میں انجینئر، منیجنگ ڈائریکٹر اور پٹواری شامل ہیں اور تینوں افراد پر ہی اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔

Comments (0)
Add Comment