سوشل میڈیا پر بھی خشوگی کا معاملہ چھا گیا

انقرہ (امت نیوز) سعودی اعتراف سوشل میڈیا پر چھایا رہا۔ سوشل میڈیا صارفین نے سعودی وضاحت پر شدید اعتراضات کئے ہیں۔ ایک ٹویٹ میں سعودی وزارت عدل کا کہنا ہے کہ سعودیہ دنیا کا واحد ملک ہے جو قاتلوں کے ذریعے نہیں بلکہ عدل سے چلایا جاتا ہے ۔شام میں بشار کے ہاتھوں ہلاکتوں کی کوئی بات نہیں کرتا ۔

Comments (0)
Add Comment