اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سمندر پار پاکستانی اینڈ ہیومن ریسورس ڈویلمپنٹ زلفی بخاری نے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔