کراچی (پ ر)سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی میں اسٹوڈنٹس کونسل کے 30 عہدیداروں کی تقریب حلف برادری ہوئی۔ وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے حلف لیا۔ اس موقع پر خطاب میں صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ میں طالب علموں کو اپنے نمائندے بننے کا جمہوری حق دیکر شاندار روایت قائم کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلبا کو تعلیم کسیاتھ ساتھ سیاست میں بھی دلچسپی لینی چاہئے کیونکہ انہی میں مستقبل کے رہنما پیدا ہوتے ہیں۔ شیخ الجامیہ ڈاکٹر محمد علی شیخ نے کہا کہ سندھ مدرسہ یونیورسٹی نے طلبہ کو یونین کا متبادل اسٹوڈنٹس کونسل کی صورت میں دیا ہے۔ جو ہم نصابی سرگرمیوں کو جاری رکھیں گے۔