قحطانی سعودی ولی عہد کے حلقے کا با اثر فرد

ریاض (امت نیوز)سعودی حکام کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان کے 40سالہ مشیر سعود القحطانی کی منصب سے برطرفی اور گرفتاری سب سے اہم ہے ۔ولی عہد محمد بن سلمان کے اندرونی حلقے میں یہ سب سے زیادہ بااثر شخص سمجھا جاتا تھا ۔ ذرائع کے مطابق ولی عہد کی جانب سے قحطانی ہی حکام کو حکم جاری کرتا تھا ۔ سینئر حکام کو ولی عہد کی جانب سے اس نے براہ راست احکامات جاری کئے ۔

Comments (0)
Add Comment