کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)گوادر میں سمندر کے پانی کو قابل استعمال بنانے کے لئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے پلانٹ کا افتتاح کر دیا، سور بندر میں لگایا گیا ڈی سیلی نیشن پلانٹ 2لاکھ گیلن پانی روزانہ قابل استعمال بنائے گا۔اس موقع پر کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ بھی موجود تھے۔