ڈالر کے ساتھ استعمال شدہ کپڑے اور جوتے بھی مہنگے

لاہور(امت نیوز) ڈالرمہنگاہونے سے استعمال شدہ کپڑوں و جوتوں کی قیمت بھی20 سے 25 فیصد بڑھ گئی ہے ۔ استعمال شدہ جوتے منگوانے والے تاجر سرفرازخان کا کہنا ہے کہ پہلےایک ہزار ڈالر میں دستیاب جوتوں کا کارٹن اب1400ڈالرمیں مل رہا ہے ۔پہلے 500میں ملنے والے جوتے کی قیمت اب 700روپے ہو چکی ہے۔

Comments (0)
Add Comment