کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیب نے کارروائی کرتے ہوئے ملیر اسکیم 33کے سابق مختارکار محمد اقبال اعوان اور محمد ابراہیم کو گرفتار کرلیا، ترجمان نیب کے مطابق دونوں ملزمان نے29 ایکڑ پر محیط الرحیم ولازغیر قانونی طور پر قائم کیا تھا۔، ملزمان نے جعلسازی کرکے زمین دی اور قومی خزانے کوکروڑوں کا نقصان پہنچایا۔ ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیاجائےگا۔