منہ مانگے دام دینے پر مجبور ہیں -شہری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)شہریوں نے ’’امت‘‘ کو بتایا کہ ہم مہنگے داموں اسٹامپ پیپر خریدنے پر مجبور ہیں ۔ یہاں بھی 50 روپے والا اسٹامپ پیپر 90 روپے کامل رہا ہے ، ہمیں حلف نامہ ، اقرار نامہ اور ایگریمنٹس بنوانے کے لئے اسٹامپ پیپر کی ضرورت ہوتی ہے ، جس کا دکاندارفائدہ اٹھا رہے ہیں ، ہمارے پاس مہنگے داموں خریدنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے ۔حکومت اور اعلیٰ حکام نوٹس لیں۔

Comments (0)
Add Comment