اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پیر کے روز امریکی ناظم الامور جونز نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے اموراور خطے کی سیکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔