پارٹی نے کوئی نوٹس نہیں دیا -رانا مشہود

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز لیگ کے رہنما رانا مشہود نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مصالحت سے متعلق بیان پر انہیں پارٹی نے کوئی نوٹس نہیں دیا نہ ہی کسی کمیٹی نے طلب کیا ہے ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہاکہ شہباز شریف بھی مجھ سے ناراض نہیں ہیں ۔

Comments (0)
Add Comment