نیب نے حمزہ -سلمان کو بھی طلب کرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے معاملے کی تحقیقات کے لئے طلب کرلیا ہے۔ جبکہ دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار بیوروکریٹ فواد حسن فواد نے بھی شہباز شریف کیخلاف گواہی دے دی ہے۔

Comments (0)
Add Comment