صوبے کے نام کی تبدیلی نے بابا کو عروج پر پہنچایا

ایبٹ آباد(نمائندہ امت)تحریک صوبہ ہزارہ نے بابا حیدر زمان کی سیاست کو بام عروج پر پہنچایا، 2010 میں صوبہ سرحد کا نام تبدیل کرنے کے فیصلے نے بابا حیدر زمان کو ہزارہ میں طاقت کا مرکز بنا دیا اور یوں ایک گوشہ نشین سیاست دان ’کنگ میکر‘ بن گیا۔

Comments (0)
Add Comment