اسلام آباد (امت نیوز) الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ نے قومی اسمبلی کے حلقہ 78 نارووال میں دوبارہ گنتی کے لیے پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کی درخواست خارج کر دی۔