امریکی حمایت کے بغیر واردات ممکن نہیں- ایران

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے اسے امریکہ اور یورپ کے لئے بڑا امتحان قرار دیا ہے۔ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روحانی نے دعویٰ کیا کہ کسی ملک کو امریکی حمایت کے بغیر ایسی واردات ممکن نہیں۔انہوں نے ترکی سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا۔

Comments (0)
Add Comment