دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)منی لانڈرنگ کیس کا ایک اور اہم کرداردبئی سے حراست میں لے لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق فہد نامی شخص ایک اہم شخصیت کا قریبی ساتھی اور بے نامی اکاؤنٹ ہولڈرتھا اور زمینوں کے معاملات بھی دیکھتا تھا۔قانونی کارروائی کے بعد جلد پاکستان منتقل کردیا جائے گا۔