لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں خواجہ برادران کو لاہور ہائیکورٹ سے پھر ریلیف مل گیا،عدالت نے عبوری ضمانت میں 15دن کی توسیع کرتے ہوئے نیب کوحکم دیاہے کہ گرفتاری مطلوب ہوتوپہلے آگاہ کریں۔