سیاسی انتقام والا احتساب نہیں ہونے دیں گے-فضل الرحمان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے سعودی عرب میں ہونے والی کانفرنس میں پاکستان کو ایک قلاش ملک کے طور پر پیش کیا، اے پی سی کی تجویز سے ہی وزیراعظم کے اوسان خطا ہوگئے، حکومت کس منہ سے احتساب کی بات کر رہی ہے، سیاسی انتقام والا احتساب نہیں ہونے دیں گے۔

Comments (0)
Add Comment