لائنز ایریا میں کنڈا مافیا کیخلاف آپریشن کے دوران پولیس افسر کی امت کے فوٹوگرافر سے بدتمیزی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)لائنز ایریا میں کنڈا مافیا کے خلاف آپریشن کے دوران امت کے فوٹرگرافر محمد امین زیر حراست افراد اور کے الیکٹرک پولیس کے مابین توڑ جوڑ کی تصاویر بنارہا تھا کہ اس دوران اے ایس آئی پرویز نے انہیں منع کرتے ہوئے بدتمیزی کی اور کیمرہ چھیننے کی بھی کوشش کی ۔واقعہ پر مذکورہ افسر پرویز کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Comments (0)
Add Comment