ایس ایچ او ناصرالحسن قتل کیس میں گواہان پیش کرنے کاحکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 1993میں متحدہ کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے والے ایس ایچ او ناصرالحسن اور اہلکارکے قتل سے متعلق کیس میں بریگیڈ پولیس کے تفتیشی افسر کو گواہان کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت یکم نومبر تک ملتوی کردی ۔

Comments (0)
Add Comment