عالمی عدالت نے تحقیقات کی تو معلومات کا تبادلہ کرینگے- ترکی

انقرہ(امت نیوز)ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ترکی کا خشوگی قتل کیس کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا کوئی ارادہ نہیں تاہم اگر عدالت نے اپنی تحقیقات شروع کردیں تو معلومات کا تبادلہ کرنے کو تیار ہیں۔

Comments (0)
Add Comment