ماسکو ( امت نیوز) روس نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی متعدد این جی اوز کی بندش پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔اس لیے اس پر رائے دینا مناسب نہیں۔