شہزادہ محمد کو ولی عہد کے منصب سے ہٹایا جاسکتا ہے – برطانوی کرنل

لندن(امت نیوز)سعودی عرب میں سابق برطانوی دفاعی اتاشی کرنل برائن لیز کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بیٹے کو ولی عہد کے منصب سے ہٹا سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ شہزادہ محمد بن سلمان کے بطور ولی عہد کے دن گنے جاچکے ہیں۔

Comments (0)
Add Comment