اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرنز کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے حکومت کی طرف سے غیر ملکی قرضوں کے معاہدوں ،مشرق وسطی کے تنازع پر ممکنہ ثالثی کردار اور گیس کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں پر سینیٹ میں تحریک التوا جمع کرادی ہے۔