اسلام آباد(نمائندہ امت)توہین رسالت ؐ کی مجرمہ ملعونہ آسیہ مسیح کا نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لئے منظور کرلی گئی،جسٹس محسن اختر کیانی کے فیصلے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویڑن بینچ پیر کو کرے گا،