غذائی قلت کا شکار مزید دو تھری بچے دم توڑ گئے

مٹھی(نمائندہ امت)غذائی قلت کا شکار مزید دو تھری بچے دم توڑ گئے،سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج تھے ماہ اکتوبر میں بھی اموات 33 ہوگئیں۔تھرمیں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید دو بچے دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھر میں قحط سالی اور غذائی قلت کے باعث سول اسپتال مٹھی میں نرسنگھ کا زیر علاج دو ماہ کا بچہ زیر علاج رزاق دم توڑ گیا رواں ماہ بچوں کے ہلاکتوں کا تعداد 33ہوگئے جبکہ رواں سالہ ضلع بھر میں 508بچے غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث دم توڑ گئے۔

Comments (0)
Add Comment