ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی چوہدری شجاعت سے ملاقات-سیاسی امور پر تبادلہ خیال

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے قائدلیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی اور اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی اور پیپلز پارٹی کے رہنما حیدرزمان قریشی بھی موجود تھے۔

Comments (0)
Add Comment