اے پی سی کا ایجنڈا فضل الرحمٰن ہی جانتے ہیں ۔کائرہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلزپارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیراطلاعات قمرزماں کائرہ نے کہا ہے کہ اے پی سی کا ا یجنٖڈا مولانا فضل الرحمٰن ہی جانتے ہیں ۔ان کی سیاست کا اپنا انداز ہے ۔ میڈیا سے گفتگو میں کائرہ نےکہا کہ پی پی سسٹم کے خلاف نہیں ہے ۔ہماری قیادت کیخلاف کیس بڑھاچڑھا کر پیش کیا جارہا ہے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ بے نامی اکاؤنٹس کا جائزہ لیا جائے اور ان کی بڑے پیمانے پر تحقیقات کرائی جائے۔

Comments (0)
Add Comment