لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نےعلیم خان کوتحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدارت سےہٹادیا۔تحریک انصاف کےمرکزی سیکرٹری جنرل ارشد دادنےچیئرمین عمران خان کی منظوری سے پارٹی کی تنظیم نو کرتے ہوئے نئے عہدیداران کا اعلان کردیا ہے۔