ہائیکورٹ کے شوگر ملوں کو واجبات ادائیگی کے حکم پر کاشتکار خوش

پنگریو (نامہ نگار) سندھ کی شوگرملوں پر واجب الادا کاشتکاروں کروڑوں روپے کے بقایاجات ادا کرنے کیلئے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے دیے جانے والے احکامات پر کاشتکاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔

Comments (0)
Add Comment