اوکاڑہ میں جائیدادتنازعے پر بیوہ اور 3 بیٹیوں کالرزہ خیز قتل

اوکاڑہ (آن لائن )پرانی دشمنی پرمخالفین نے کلہاڑیوں کے پے در پے وار کرکے بیوہ خاتون اور اس کی تینوں بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی قصبہ چورستہ دیپالپور کی رہائشی مریم بی بی بیوہ انور شاہ کا سوتیلے بیٹوں کے ساتھ جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا۔

Comments (0)
Add Comment