مٹھی (نمائندہ امت) تھر میں غذائی قلت سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز مزید 3 بچے لقمہ اجل بن گئے۔ ان میں مجید کا نومولود، 16ماہ کا رانومل اور عبداللہ کا نومولود شامل ہیں۔ جس کے بعد رواں سال بچوں کی ہلاکتوں کی تعداد 512ہوگئی ۔