غیر قانونی تعمیرات مسمار -قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی کرینگے-ڈپٹی کمشنرافضل عباسی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ملیر کی سرکاری زمین پر قبضے کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ملیر شہزاد افضل عباسی نے امت کو بتایا کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ملیر کی سرکاری زمینوں پر جہاں جہاں لینڈ مافیاقابض ہے ، سرکاری اراضی پر غیر قانونی تعمیرات کو ہر صورت میں مسمار کیا جائے گا ، ڈی سی ملیر کا کہنا تھا کہ لینڈ مافیا کے کارندوں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Comments (0)
Add Comment