کراچی (پ ر) بی بی جہاں آباد سائٹ ٹاؤن کے عہدیداروں حاجی واصل خان، عبدالقیوم لاشاری، آغا عبدالکریم اور کارکن فیصل خان نے پارٹی چیئرمین بلاول زرداری، آصف زرداری اور فریال تالپور سے مطالبہ کیا ہے کہ ایم پی اے لیاقت علی آسکانی کو وزارت دی جائے، تاکہ ضلع غربی کے کارکنوں اور عوام کے مسائل حل کئے جاسکیں۔