کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم الائنس کے چیئر مین امان اللہ خان پراچہ نے کہا ہے کہ ہماری سیاست کا مقصد تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ایوانوں میں پہنچا کر ملک کی تقدیر بدلنا ہے ،کیونکہ ملک و قوم کی خدمت کی خاطر سیاسی میدان میں اترے ہیں۔انہوں پارٹی ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کسی سے ذاتی یا سیاسی لڑائی نہیں۔نظریاتی کارکنان میرا قیمتی اثاثہ ہیں ۔