کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 897 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ انڈیکس 6 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر بند ہوا جبکہ دوسری طرف انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 16 پیسے بڑھ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا۔