راضی نامہ پیش کرتے وقت میڈیا نمائندگان کو احاطہ عدالت سے نکال دیا گیا

اسلام آباد( نمائندہ امت) کیس کی سماعت کے دوران جج نے میڈیا کو احاطہ عدالت سے باہر نکلنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ آپ کمرہ عدالت میں نہیں رک سکتے ،وکلا اور پولیس کے علاوہ کوئی عدالت میں نہ رہے جس کے بعد فریقین کی طرف سے صلح نامہ عدالت میں پیش کیا گیا۔

Comments (0)
Add Comment