سی ایف ا و کے پلی بارگین سے شہباز کیلئے مشکلات بڑھ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں صاف پانی فراہمی کے اسکینڈل میں صاف پانی کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر نوید اکرام نے پلی بار گین کر لی ہے اور وعدہ معاف گواہ بن گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف اور اس کے داماد علی عمران کیلئے مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ واضح رہے کہ شہبازشریف نیب کی حراست میں ہیں۔

Comments (0)
Add Comment