انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہوگیا

کراچی(امت نیوز) انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہوکر 132 روپے 48 پیسے کا ہوگیا۔بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے دوران ڈالر 16 پیسے سستا ہوکر 132 روپے 48 پیسے پر آگیا تاہم کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 13 پیسے کمی ہوئی۔

Comments (0)
Add Comment