کراچی ( پ ر) چیئرمین کرسچن لائٹس ڈیفنس کونسل عادل جارج مٹو نے امریکہ سے اپیل کی کہ وہ کرسمس سے قبل ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو انسانی ہمددری کی بنیاد پر رہا کرے۔ مسیحی برادری کو پاکستان میں حقوق اور مذہبی آزادی حاصل ہے۔ عالمی انسانی حقوق کی تنظمیں بھی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی میں مدد کریں۔