مرکزی وذیلی شاہراہوں کی درستگی ترجیحات میں شامل ہیں- جان محمد بلوچ

کراچی (بزنس رپورٹر) چیئرمین بلدیہ ملیر جان محمد اور وائس چیئر مین بلدیہ ملیر عبدالخالق مروت نے کہا ہے کہ بھینس کالونی کی مرکزی شاہراہ نمبر 8 کی تعمیر سے تاجر برادری کے سفری مسائل حل ہونگے۔ بلدیہ ملیر کی خراب شاہراہوں کی درستگی ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔ بین الاقوامی معیار کی سڑکیں، اسٹریٹ لائٹس، صحت مندانہ ماحول، ماڈل پارکس، کھیلوں کی سرگرمیوں کو بحال رکھنے میدانوں کو اپ گریڈ کررہے ہیں۔ وہ یوسی وائس چیئرمین کیٹل کالونی چوہدری اکرام کے ہمراہ بھینس کالونی میں مشینی روڈ کار پیٹنگ کے کام کا جانزہ لے رہے تھے۔

Comments (0)
Add Comment