ملک گیر پرامن احتجاج ریفرنڈم ہے -ثروت قادری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ملعونہ آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کو عوام نے ناپسندیدہ قرار دے دیا ہے۔ملک بھر میں جاری احتجاج فیصلے کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے۔31 اکتوبر ملک کی تاریخ کا تیسرا سیاہ دن ہے۔وہ نمائش چورنگی پر دھرنے سے خطاب کررہے تھے۔

Comments (0)
Add Comment