کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ نے آرٹس لابی اور پوائنٹ ٹرمینل پر ملعونہ آسیہ کی رہائی کے خلاف مظاہرے کیے۔نگراں انتظامی امور اسید احمد نے کہا کہ یہ ملک اسلام کے نام پر حاصل ہوا تھا۔