اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عدالتی فیصلہ سننے کے بعد تحریک لبیک کے کارکن کمرہ عدالت سے نکلنے کے بعد اپنے رہنماؤں کو فون پر اطلاع دیتے رہے اور پھر دیکھتے ہی دیکھتےمظاہرین نے اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں اہم شاہراہوں کو بلاک کر دیا۔