اناللہ واناالیہ راجعون- فیصلہ سنتے ہی لوگوں کا فوری ردعمل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ میں ملعونہ کے مقدمے کے فیصلے کے بعدہر شخص نے اناللہ واناالیہ راجعون ہی پڑھا۔روزنامہ امت نے وکلاء برادری سمیت سپریم کورٹ میں موجودلوگو ں سے آسیہ ملعونہ کی رہائی کے حوالے سے بات کی تو فوری طور پر ردعمل کااظہار کرنے کے لیے ان کے منہ سے بے ساختہ نکلااناللہ واناالیہ راجعون۔

Comments (0)
Add Comment