پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور( آن لائن) ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کےخلاف درخواست دائرکردی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں پٹرول کی حالیہ قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواست دائرکردی گئی، درخواست میں وفاقی حکومت، وزرات پٹرولیم اور نیپرا کوفریق بنایا گیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment