سوشل میڈیا پر بھارت ۔افغانستان سے اشتعال انگیزی کی جارہی ہے۔فیاض الحسن کا دعویٰ

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن نے چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ سوشل میڈیا پرملک میں اشتعال انگیزی پھیلانے والے اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا گیا جس میں 70 آئی ڈیز بھارت اور 20 افغانستان اور برطانیہ سےآپریٹ کی جارہی ہیں ،ان اکاؤنٹس سے ملک میں افرا تفری پھیلانے کیلئے سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔

Comments (0)
Add Comment