پی سی بی نے قائداعظم سپر ایٹ مقابلے کراچی منتقل کر دیئے

اسلام آباد(امت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں موسم کی خرابی کے باعث قائداعظم فرسٹ کلاس سپر ایٹ کرکٹ کے مقابلے لاہور سے کراچی منتقل کر دیئے، یہ مقابلے 7 نومبر سے شروع ہونگے۔ گروپ ون کے میچز میں سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کا مقابلہ پاکستان واپڈا سے سٹیٹ بینک گراؤنڈ میں اور کے آر ایل کا مقابلہ لاہور بلیو سے این بی پی سٹیڈیم میں ہوگا۔

Comments (0)
Add Comment